اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کی فلم’’ شیر دل‘‘ دوبارہ 6ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ پاکستان فضائیہ پر مبنی فلم ’’شیر دل‘‘ ایک بار پھر 6ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم اس پہلے 23 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنی تھی ،فلم کی کاسٹ میں میکال ذولفقار اور ارمینہ راناخان، حسن نیازی اور سبیکا امام شامل ہیں، فلم کے پروڈیوسر نعمان خان جبکہ ہدایت کار اظفر جعفری ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین میں معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ تعلیم کو بھی جامع طور پر فروغ دیا گیا ہے، چینی میڈ یا
- چین، ثقافتی پروگرام “دی لیجنڈ آف سلک بکس” کی لانچنگ کی تقر یب کا انعقاد
- ہم چین کی اقتصادی ترقی کے وسیع امکانات کے بارے میں پرامید ہیں، وزیر اعظم اسپین
- چین اور ناروے کا سبز تبدیلی کا مشاورتی میکانزم قائم کرنے کا مشترکہ اعلان
- افریقہ کے ساتھ بین الاقوامی تعاون منصفانہ، مساوی اور عملی ہونا چاہئے ، چینی وزارت خارجہ