اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کی فلم’’ شیر دل‘‘ دوبارہ 6ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ پاکستان فضائیہ پر مبنی فلم ’’شیر دل‘‘ ایک بار پھر 6ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم اس پہلے 23 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنی تھی ،فلم کی کاسٹ میں میکال ذولفقار اور ارمینہ راناخان، حسن نیازی اور سبیکا امام شامل ہیں، فلم کے پروڈیوسر نعمان خان جبکہ ہدایت کار اظفر جعفری ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے “گرے زون” کی حکمت عملی کی سازش
- چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت
- امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع
- چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے جی ڈی پی میں 2023 میں 3369 ارب یوآن کا اضافہ