عمران خان

عمران خان کافٹ بال ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے قطر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور (عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان نے فٹ بال ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے قطر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر عمران خان نے پیغام میں لکھا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ دنیا کے اس سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے کی میزبانی ایک مسلم ملک کر رہا ہے۔عمران خان نے فٹبال ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں