اسلام آباد (عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو چاہیے کہ قومی سطح کے معاملے پر فل کورٹ بنائیں۔ایک انٹرویومیں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اگر ایک مثبت فیصلہ آئے تو یہ ہی عدالت اور ملک کیلیے بہتر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 5 سال سیاست میں تلخی کا ماحول پیدا کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ اور وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے مابین تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
- چینی صدر کا سی پیک کے “اپ گریڈڈ ورژن” کے لئے پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان
- دنیا بھر میں بین الاقوامی انسانی حقوق پر “امریکی طرز کی بالادستی” کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، چینی میڈ یا
- چین پر دباؤ اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی، چینی وزارت خارجہ
- چین نےغزہ کے لوگوں کی جبری منتقلی کی مخالفت کا اعلان کر دیا