شیکھر دھون آئی پی ایل میچز سے محروم جنوری 25, 2020January 25, 2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی اوپنر شیکھر دھون آسٹریلیا کیخلاف آخری ون ڈے میں کندھے کی انجری کے باعث آئی پی ایل کے آغاز میں دہلی کیپٹلز کی نمائندگی سے محروم ہو گئے۔ وہ فروری کے اوائل میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پر اپنا بحالی صحت پروگرام شروع کریں گے۔ Related