اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا کہ ان کو شوبز میں فریحہ الطاف نے متعارف کروایا۔ نجی ٹی وہ پر بات کرتے ہوئے ارینہ حبیب نے کہا کہ ان کو شوبز کی انڈسٹری میں لانی والی شخصیت فریحہ الطاف ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ کم مگر معیاری کام کریں جسے شائقین یاد رکھیں۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ تمام ساتھی اداکاروں کی عزت کرتی ہیں اور ان کی کوئی خاص پسند یا نا پسند نہیں ہے لیکن ہر اچھے سینئر اداکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔ واضح رہے اداکارہ ڈرامہ ’’قدم قدم عشق‘‘ میں اظفر رحمان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جسے شائقین میں بہت سراہا جارہا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کے صدر کی چینی افواج کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو نئے سال کی مبارکباد
- چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ما بین اسرائیل فلسطین تنازعہ پر تبادلہ خیال
- چین اور ویتنام دوستانہ پڑوسی اور اسٹریٹجک ہم نصیب معاشرہ ہے، چینی صدر
- ہیپی چائنیز نیو ایئر” کی سرگرمیوں کا آغاز
- اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل وڈیو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پیش کی گئی