اسلام آباد (عکس آن لائن) اگست 2019ء کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات میں19.33 فیصد اضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اگست 2019ء کے دوران 28 ارب روپے مالیت کا سوتی کپڑا برآمد کیا گیا ہے جبکہ جولائی 2019ء کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات 23.5 ارب روپے رہی تھیں۔ اس طرح جولائی 2019ء کے مقابلہ میں اگست 2019ء کے دوران سوتی کپڑے کی ملکی برآمدات میں 4.5 ارب روپے یعنی 19 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کے صدر کی چینی افواج کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو نئے سال کی مبارکباد
- چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ما بین اسرائیل فلسطین تنازعہ پر تبادلہ خیال
- چین اور ویتنام دوستانہ پڑوسی اور اسٹریٹجک ہم نصیب معاشرہ ہے، چینی صدر
- ہیپی چائنیز نیو ایئر” کی سرگرمیوں کا آغاز
- اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل وڈیو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پیش کی گئی