اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے تیز گیند باز وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ کے دوران پاکستان کی ابتدائی وکٹیں جلد گر گئیں، کپتان سمیت کچھ کھلاڑی ایک جگہ بیٹھے تھے اور ہم دوسری جگہ اس دوران بابراعظم اور حارث سہیل کی بہترین شراکت داری قائم ہو گئی۔انہوں نے بتایا کہ جب بابر 99 پر پہنچا تو ہم اپنی جگہ سے اٹھ کر سرفراز کے پاس آ کر بیٹھ گئے اتنے میں اس نے دو اوورز میں بغیر کوئی رن بنائے کھیلے جس پر کپتان نے شور مچانا شروع کر دیا کہ تم نے جگہ کیوں تبدیل کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیجنگ فوری ایکشن اصلاحاتی فورم 2024 کا انعقاد
- امریکہ کے خلاف چین کے جوابی اقدامات: میرے اندر شیر گلاب سونگھتا ہے
- چین نے ہمیشہ انسانی حقوق کے تحفظ کو اہمیت دی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کا ہانگ کانگ سے متعلق معاملات پر غیر مناسب برتاؤ کرنے والے امریکی اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
- دنیا تبدیلی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، چینی صدر