زمبابوے

زمبابوے خلاف سیریز ، سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ19 ٹیسٹ 21 اکتوبر کو لیے جائیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) زمبابوے کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ممکنہ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ19 ٹیسٹ 21 اکتوبر کو لیے جائیں گے۔ اس دوران پانچ روزہ آئسولیشن مدت کے دوران کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کریں گے، اسکواڈ 26 اکتوبر کو راولپنڈی روانہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں