صادق سنجرانی

صادق سنجرانی سے زمبابوے کے پاکستان کے نامزد سفیر کی ملاقات ،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی سے زمبابوے کیلئے پاکستان کے نامزد سفیرمرادبصیرنے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی گئی ۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں مزید پڑھیں

زمبابوے

زمبابوے اور جنوبی افریقہ اے کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے(عکس آن لائن)زمبابوے اور جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ (آج)پیر کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ 2 مزید پڑھیں

وطن واپس

زمبابوے کیخلاف سیریز کی فاتح پاکستانی ٹیم ہرارے سے وطن واپس پہنچ گئی ، کھلاڑی گھر پر چند روز قرنطینہ کرینگے

لاہور(عکس آن لائن)زمبابوے کیخلاف سیریز کی فاتح پاکستانی ٹیم ہرارے سے وطن واپس پہنچ گئی ۔لاہور سے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ٹیم کے لیے بجھوایا گیا۔ آل راؤنڈر محمد نواز اور فزیو کلف ڈیکن ٹیم کے ساتھ لاہور مزید پڑھیں

عابد علی

زمبابوے میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے عابد علی پاکستانی بیٹسمین بن گئے

ہرارے (عکس آن لائن)ہرارے ٹیسٹ زمبابوے میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے عابد علی پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔پاکستانی بلے باز زمبابوے کیخلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے،اوپنر 215پر ناقابل شکست رہے، اس سے قبل مزید پڑھیں

زمبابوے

زمبابوے نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 19رنز پر شکست دیدی ، سیریز 1-1برابر

ہرارے (عکس آن لائن)زمبابوے نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں باؤلرز کی شان دار کارکردگی کی مدد سے پاکستان کی پوری ٹیم کو صرف 99 رنز پر آؤٹ کرکے باآسانی 19 رنز سے شکست دے دی اور سیریز بھی 1ـ1 سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران پاکستان زمبابوے کا دورہ کرنے والا پہلا ملک ہوگا

لاہور(عکس آن لائن)کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دنوں میں پاکستان دنیا کی وہ پہلی مینز کرکٹ ٹیم ہوگی جو زمبابوے کا دورہ کرے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا مزید پڑھیں

زمبابوے

زمبابوے خلاف سیریز ، سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ19 ٹیسٹ 21 اکتوبر کو لیے جائیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) زمبابوے کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ممکنہ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ19 ٹیسٹ 21 اکتوبر کو لیے جائیں گے۔ اس دوران پانچ روزہ آئسولیشن مدت کے دوران کھلاڑی قذافی مزید پڑھیں

ہاتھی مر گئے

زمبابوے، قحط سالی نے جانوروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، 55ہاتھی مر گئے

ہرارے(عکس آن لائن) زمبابوے میں قحط سالی کے نتیجے میں 2 ماہ کے دوران 55 ہاتھی مر گئے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سب سے بڑے نیشنل پارک میں موجود 55 ہاتھی مر گئے جس کی وجہ مزید پڑھیں