لاہور(عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت ے 9 مئی کوراحت بیکری کے باہر جلا ئوگھیرا ئوسمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم جون تک توسیع کر دی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم جون تک توسیع کا حکم سنایا۔ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ کے پینٹنگ اینڈ کیلیگرافی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ممتاز فنکاروں کی خطاطی اور پینٹنگ نمائش کا انعقاد
- چین، صنعتی مزدوروں کی تعلیم و تربیت میں اصلاحات کو گہرا کرنے کی آراء کا اجراء
- چین کا آبنائے تائیوان سے امریکی اور کینیڈین جنگی جہازوں کے گزرنے پر سخت ردعمل
- برکس تعاون کی طویل مدتی ترقی کو فروغ دینے کی کوشش کی جائے گی، چین
- چینی نا ئب صدر کی انڈو نیشیا کے صدر سے ملا قات