بیروت(عکس آن لائن ) لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وزیراعظم سعد الحریری کی حکومت کے استعفے کی حمایت نہیں کرتی ،موجودہ حکومت کی ایک نئے ایجنڈے اور نئے جذبے کے ساتھ حمایت کرتی ہے۔انھوں نے ایک نشری تقریر میں کہا کہ جو کوئی بھی اپنی ذمے داریوں سے راہ فرار اختیار کررہا ہے اس کا احتساب کیا جانا چاہیے بالخصوص جن لوگوں کا بھی ماضی کی حکومتوں میں کردار رہا ہے لبنانی عوام ان سب کا احتساب کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر نےفوجی سازوسامان کی ضمانت سے متعلق ضوابط جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے
- چین اور انڈو نیشیا اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مضبوط بنا ئیں، چینی صدر
- یورپ میں بہت سے لوگوں نے چین کو غلط سمجھا ہے ، وزیر اعظم سلو واکیہ
- چین اور امریکہ کو جیت جیت کی صورتحال حاصل کرنی چاہیئے ، چینی سفیر
- چین، سی آئی آئی ای میں عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم