برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے587روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے405روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے262روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں