برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے اپریل 10, 2023April 10, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے524روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے349روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے263روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related