برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے نومبر 27, 2022November 27, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے419روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت2روپے کمی سے279روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے271روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related