برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ دسمبر 19, 2022December 19, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 426روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے284روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے264روپے فی درجن رہی۔ Related