اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5ارب ڈالر رہ گیا ہے، ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم نے لکھا کہ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں جنوری کے مقابلے میں 2ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔عمران خان نے کہا کہ رواں مالی سال میں یہ سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب