اسلام آباد (عکس آن لائن)اگست 2019ء کے دوران مصالحہ جات کی ملکی برآمدات میں14.67 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اگست 2019ء میں 774 ملین روپے کے مصالحہ جات برآمد کئے گئے ہیں جبکہ اگست 2018ء کے دوران برآمدات کا حجم 675 ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح اگست 2018ء کے مقابلہ میں اگست 2019ء کے دوران مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں 99 ملین روپے یعنی 14.67 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سی ایم جی “2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کی تیسری ریہرسل کا انعقاد
- چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے، چینی صدر
- امریکی ٹیرف جنگ کے خلاف چین کا جواب ، اعلیٰ “بلی ٹیکس”
- چینی حکومت سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے پرعزم ہے، وزارت خارجہ
- چین میں سانس کے متعدی امراض تمام معلوم جراثیموں کی وجہ سے ہیں، چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن