لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں پر اپنا ردعمل دیا ہے۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان کی ویڈیو پر لکھا کہ الحمد للہ شکریہ ڈار صاحب۔مریم نواز نے اپنے پیغام میں لکھا کہ عوام کے لیے اچھی خبر۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت کی مناسبت سے تقر یب کا انعقاد
- دنیا نظر نہ آنے والی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی صدر
- ایک خوبصورت چین کے تصور کی تکمیل اور زمین پر موجود ہر زندگی کے لئے ایک مشترکہ مستقبل کی تعمیر
- برازیل میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی نشریات
- چین کی جانب سےفلپائن کے نام نہاد “میری ٹائم زون قانون” کی سخت مخالفت