اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کے خلاف درج مقدمے کے اخراج کے لئے دائر درخواست پر اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے امجد شعیب کے خلاف درج مقدمے کے اخراج کے لئے دائر درخواست کی سماعت کی۔امجد شعیب کی جانب سے وکلاء احمد حسن شاہ، قیصر امام اور قاسم ودود عدالت پیش ہوئے۔عدالت نے امجد شعیب کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت (آج) جمعرات تک کیلئے ملتوی کر دی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیجنگ فوری ایکشن اصلاحاتی فورم 2024 کا انعقاد
- امریکہ کے خلاف چین کے جوابی اقدامات: میرے اندر شیر گلاب سونگھتا ہے
- چین نے ہمیشہ انسانی حقوق کے تحفظ کو اہمیت دی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کا ہانگ کانگ سے متعلق معاملات پر غیر مناسب برتاؤ کرنے والے امریکی اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
- دنیا تبدیلی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، چینی صدر