اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا مارننگ سیشن کا اجلاس ہوا جسمیں کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔وزیر تعلیم شفقت محمود ،وزارت صحت اور دیگر اعلی حکام ،سیکرٹری ہیلتھ عامر خواجہ اور چاروں صوبوں کے نمائندے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے ۔اجلاس میں دوسری لہر سے متعلق بریفنگ دی گئی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی، سرمایہ کاری کے دعوے فراڈ ہیں’حافظ نعیم الرحمن
- بانی پی ٹی آئی دوبارہ گود میں بیٹھنا ، این آر او چاہتے ہیں ‘ عظمیٰ بخاری
- وزیر اعظم کی ہدایت پر عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، وزیر پیٹرولیم
- پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کا مستقبل روشن ہے ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار
- چین عرب تعاون دنیا کے لیے اہمیت کا حامل ہے ، وزیر اعظم لیبیا