لاہور(عکس آن لائن )کورونا وائرس کی وجہ سے گھر تک محدود ہونے کے بعد اداکارہ ریشم نے شعر و شاعری کو زیادہ وقت دینا شروع کر دیا ۔بتایا گیا ہے اداکارہ ریشم نے حالیہ دنوں میں کئی اشعار کہنے کے ساتھ غزلیں بھی تحریر کی ہیں۔ اداکارہ کے قریبی دوستوں نے انہیں اپنی شاعری اور غزلوں کو کتاب کی صورت میں مرتب کرنے کی بھی تجویز دی ہے ۔اداکارہ ریشم سوشل میڈیا پر بھی اشعار کہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ