اسلام آباد(نمائندہ عکس) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اداروں کے خلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے اور اس سلسلے میں بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کا بینچ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل 2 رکنی بینچ 8 ستمبر کو سماعت کرے گا۔رجسٹرار آفس نے درخواست گزار قوسین فیصل کو نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فلپائن کے لیے امریکہ کی امداد میں سازش موجودہے، چینی میڈ یا
- چین اپنے دفاع کی جوہری حکمت عملی پر سختی سے عمل پیرا ہے، چینی وزارت دفاع
- باہمی فائدہ اور جیت جیت تعاون چین یورپ مستحکم اقتصادی و تجارتی ترقی کا واحد انتخاب ہے، چینی میڈ یا
- چین یورپی یونین کی تحقیقات کے نتائج سے متفق نہیں ہے، چینی وزارت تجارت
- چین غیر ملکی مداخلت کی مخالفت میں کیوبا کے عوام کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ