برسبین (عکس آن لائن) آسٹریلیا اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل پیر کو برسبین میں کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے، پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 157 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر
- چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خا رجہ
- چین کی مینوفیکچرنگ صنعت کا مجموعی پیمانہ لگاتار 15 سال تک دنیا میں پہلے نمبر پر موجود
- دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈ یا
- کیا آپ اپنے لیے ایک چینی نام چننا چاہیں گے ؟ چاؤ بن شان کیسا رہےگا ؟