اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان دستاویزی ثبوت کے ساتھ جواب پیش کرینگے، ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے لکھا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان دستاویزی ثبوت کے ساتھ جواب پیش کردینگے، جس کے بعد سب کو نظر آجائے گا کہ انہوں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا،پی ٹی آئی رہنما نے سوال کیا کہ آخر توشہ خانہ کا پچھلے 20سال کا ریکارڈ کب قوم کے سامنے رکھا جائے گا؟ سب کو پتہ چلنا چاہیے کہ کون کیا کیا کرتا رہا ہے؟
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024 کا انعقاد
- چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ
- جی 7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ
- چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے کامیاب دس سال
- چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور