کولمبو(عکس آن لائن) لنکا پریمیئر لیگ کے افتتاح کیساتھ ہی آئی سی سی نے مبینہ فکسنگ کے حوالے سے تحقیقات شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سابق سری لنکن کرکٹر نے ایل پی ایل کے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا گیا تھاجس کی رپورٹ آئی سی سی انٹی کرپشن یونٹ کو کردی گئی۔دوسری جانب آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی جاری تحقیقات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔دوسری جانب لنکا پریمیئر لیگ کا افتتاحی میچ ہی ٹائی ہوگیا جس میں کولمبو کنگز نے کینڈی ٹسکرز کو ون اوور ایلی منیٹر میں شکست دے دی، فاتح ٹیم کے دنیش چندی مل نے 80 رنز بنائے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- صائم کافی ٹیلنٹڈ پلیئر ہے، امید ہے پرفارم کرے گا، شاہد آفریدی
- انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
- سعودی حکومت کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ اجرا بند کرنے کا اعلان
- بشکیک حملے کے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، کرغزستان
- غزہ کے لیے امدادی قافلوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے قابل مذمت ،جان کربی