بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کے دوسرے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس 4 مارچ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوگی، جہاں این پی سی کے ترجمان اجلاس کے ایجنڈے اور این پی سی کے کام پر چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف
- آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
- کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
- موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردارایازصادق