اسلام آباد(عکس آن لائن) یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ آنے کے باعث یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا تخمینہ ہے ڈیزل 15 سے 20 روپے پٹرول 4 سے 5 روپے فی لٹر سستا ہو سکتا ہے۔دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے امکان ہے قیمتوں میں ردوبدل نہ ہو۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف
- آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
- کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
- موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردارایازصادق