یوٹیلٹی سٹور

یوٹیلٹی سٹورکیلئے 60ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کے ٹینڈر طلب

لاہور( عکس آن لائن) وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلٹی سٹورکارپوریشن کیلئے 60ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کے ٹینڈر طلب کر لیے ۔30ہزار میٹرک ٹن چینی 50کلوگرام والے پولی پروپلین بیگز جبکہ 30ہزار میٹرک ٹن5کلو گرام پیک میں خرید کی جائے گی ۔ ٹینڈر 14جنوری کو یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے مرکزی دفتر میں طلب کئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں