چینی وزارت خا رجہ

یونان کے وزیر اعظم چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا ہے کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر یونان کے وزیر اعظم کریاکوس مٹسوٹاکس 2 سے 3 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں