یوم دفاع

یوم دفاع پر ہر شہید کو یاد رکھا جائے، گزشتہ سال کی طرح آئیں اور ہر شہید کے گھر چلیں،ترجمان پاک

راولپنڈی (عکس آن لائن ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ یوم دفاع پر ہر شہید کو یاد رکھا جائے، گزشتہ سال کی طرح آئیں اور ہر شہید کے گھر چلیں۔ منگل کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی راطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا 6 ستمبر 2019 کے موقع پر ہر شہید کو یاد رکھا جائے۔ پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں۔آئیں چلیںشہید کے گھرکشمیر بنے گا پاکستان۔

اپنا تبصرہ بھیجیں