برسلز (عکس آن لائن)یورپی یونین نے ایران پر پابندیوں میں اپریل 2022 تک توسیع کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے مطابق ایران کے تین بڑے جنرلوں سمیت 8 مزید افراد پر بھی پابندی لگائی گئی۔دستاویز کے مطابق ایران میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پابندیوں کو اپریل 2022 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔واضح رہے کیہ یہ اقدامات پہلی بار 2011 میں متعارف کروائے گئے تھے اور بعد ازاں اس میں سالانہ توسیع کی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی جدید کاری دنیا کے لیے نئے مواقع لائے گی، چینی میڈ یا
- چینی وزارت تجارت کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سخت مخالفت
- چینی صدر کی خصوصی ایلچی کی میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت
- چینی صدر کی ایشیبا شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
- چین اور روس نے باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی صدر