عبدالرزاق

ہمارے کھیلنے سے خواتین ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے تو کھیلنا چاہئے، عبدالرزاق

اسلام آباد (عکس آن لائن )سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی خواتین کے ساتھ میچ نہیں کھیلا۔

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ہمارے کھیلنے سے خواتین ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے تو کھیلنا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں