ہانیہ عامر

ہانیہ عامر نے کسی کے تکلیف پہنچانے پر اپنے جذبات کی تصویر شیئر کردی

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کی نوجوان اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بتا دیا کہ جب کوئی شخص ان کو تکلیف پہنچاتا ہے تو ان کے جذبات کیسے ہوتے ہیں۔ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میرے جذبات اس طرح ہوتے ہیں جب آپ مجھے تکلیف پہنچاتے ہیں۔ہانیہ عامر کی پوسٹ کو کچھ ہی دیر میں ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا ساتھ ہی ان کے اکائونٹ پر متعدد کمنٹس بھی لکھے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں