بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر امریکاکی چینی حکام پر لگائی جانے والی پابندیوں کے ردعمل میں بیجنگ میں تعینات نگران امریکی سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے امریکی پابندیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکاکایہ عمل چینی شہریوں میں غصے کا سبب بنا ہے ،چین نے امریکا کو جوابی کارروائی کی دھمکی بھی دیدی ۔واضح رہے امریکا نے ہانگ کانگ میں نیشنل سکیورٹی کا قانون منظور کرنے پر دوروزقبل 14 چینی اعلی عہدیداروں پر معاشی اور سفری پابندی لگائی تھیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ