لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے گنے کی کم از کم قیمت 200روپے فی من مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی پر شوگر فیکٹریز آرڈیننس کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔ 200روپے فی من سے کم قیمت پر گنا خرید نہیں کیا جا سکے گا ۔گنے کی مقررہ قیمت کے مطابق رسید دینا بھی ضروری ہوگا۔ رقم براہ راست کسان کے اکائونٹ میں منتقل کی جائیگی۔ قانون کی خلاف ورزی پر 3سال قید اور 50لاکھ تک یومیہ جرمانہ ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی طرز کی جدیدکاری میں ایک نیا ٹھوس قدم آگے بڑھا یاگیا ہے، چینی صدر
- چین شمالی میانمار میں قیام امن کے لئے حمایت فراہم کرتا رہے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین عالمی معیشت کے لئے مزید “سرپرائز” لائے گا، چینی وزارت خارجہ
- ٹک ٹاک نے امریکہ کے روز گار کو فروغ دینے میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ دونوں عظیم ملک ہیں، چینی نا ئب صدر