ممبئی(عکس آن لائن)آئی پی ایل کے آغازسے قبل ہی ان ایپس میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی جس میں شائقین سے اپنی الیون منتخب کرنے کوکہا جاتا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی اور کپتان ویرات کوہلی کو فینٹسی لیگ ایپس کی تشہیر پر ہائیکورٹ سے نوٹس مل گیا۔مدراس ہائیکورٹ کی جانب سے گنگولی اور کوہلی سمیت کچھ بالی ووڈ اداکاراﺅں کو بھی نوٹس جاری کیے گئے جو فینٹسی لیگ ایپس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔آئی پی ایل کے آغاز سے قبل ہی ان ایپس میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی جس میں شائقین سے اپنی الیون منتخب کرنے کو کہا جاتا ہے، بعض ایپس فینٹسی لیگ کی آڑ میں جوا بھی کھلا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مشترکہ طور پر ایشیا بحرالکاہل کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے ، چینی وزارت خارجہ
- ترقی یافتہ ممالک کو کاربن اخراج کو کم کرنے میں اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے ، چینی نا ئب وزیر اعظم
- چینی صدر پیرو کے سرکاری دور ے کے لئے بیجنگ سے روانہ
- چین موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ابتدائی وارننگ فلیگ شپ منصوبے کو فروع دے گا ، چینی نا ئب وزیر اعظم
- چین ایشیا پیسیفک تعاون کو مزید تقویت دے گا، چینی میڈ یا