لاہور(عکس آن لائن) گلوکارہ سارہ ارشدکو ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق سارہ ارشد پراجیکٹ کے حوالے سے مکمل آگاہی اور پروڈیوسر سے بات چیت کے لئے اسلام آبادسے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سارہ ارشد بات چیت کے بعد ڈرامے میں کام کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کریںگی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر