سڈنی(عکس آن لائن) سڈنی ٹیسٹ میں کینگروز امپائر علیم ڈار کے ایک اور فیصلے سے ناخوش دکھائی دیے، ریویو بھی کام نہ آ سکا۔مڈ وکٹ پر فیلڈنگ کرنے والے مارنس لبوشین کا کہنا تھا کہ انھوں نے آواز سنی ہے، جس پر آسٹریلیا نے فیصلے کو چیلنج کیا تاہم تھرڈ امپائر نائجل لونگ نے فیلڈ امپائر کا فیصلہ برقرار رکھا، ری پلیز میں بیٹ پر ہاٹ اسپاٹ کا چھوٹا سے نقطہ موجود تھا۔کمنٹری باکس میں موجود سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہاکہ یہ آٹ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین میں جنریٹیو اے آئی مصنوعات کے صارفین کی تعداد 230 ملین تک پہنچ گئی
- چائنا کوسٹ گارڈ کا چین کے جزیرہ ہوانگ یئن اور اس کے آس پاس کے علاقائی پانیوں میں گشت
- چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس نومبر میں 50.3فیصد رہا
- چینی قوم درست راستے پر قائم رہ کر جدت طرازی کی حامل قوم ہے, چینی صدر
- چین کی ترقیاتی رفتار اور کامیابیاں حیران کن ہیں ، وزیر اعظم سا مواد