اسلام آباد (عکس آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی فوری انکوائری کی جائے۔
علی چٹھہ کے بیان پر بیرسٹر گوہر نے ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ فارم 45 کے مطابق ہم نشستیں جیت رہے تھے، بعد میں فارم 47 میں ہمیں ہرا دیا گیا۔