کراچی (عکس آن لائن)تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے میں بتایا ہے کہ’کریج دی کاورڈلی ڈوگ’ان کا پسندیدہ کارٹون ہے۔اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام سٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کریج دی کاورڈلی ڈوگ کارٹون ان کا ہر وقت کا پسندیدہ کارٹون ہے۔مہوش حیات نے ناصرف اس کارٹون کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا بلکہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس کارٹون سے انہوں نے کیا سیکھا۔اداکارہ نے بتایا کہ’کریج دی کاورڈلی ڈوگ’ نے مجھے یہ سیکھایا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے، چیزیں کتنی ہی ڈراؤنی کیوں نہ ہو جائیں ان کا سامنا کرنے سے کبھی نہ ڈریں اور آخر میں تمام تر چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
- برطانوی عوام کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ
- عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس میں کمی ریکارڈ
- چین کے قومی دن کی تعطیلات کے پہلے پانچ دنوں میں چائنیز مین لینڈ سے تقریباً 10 لاکھ سیاحوں کا ہانگ کانگ کا دورہ
- چین اور شمالی کوریا کے درمیان روایتی دوستی عوام کا مشترکہ اثاثہ ہے ، چینی صدر