لاہور(عکس آن لائن)نامور کامیڈین امانت چن نے کہا ہے کہ مجھے کرکٹ کے کھیل سے بے حد لگائو ہے اور بچپن میں قومی ٹیم میں کھیلنے کے خواب دیکھا کرتا تھا ،میرا ماننا ہے کہ قسمت میں جو لکھا ہوتا ہے اسے کوئی نہیںبدل سکتا ۔ایک انٹر ویو میںامانت چن نے کہا کہ کرکٹ کے کھیل سے جنون کی حد تک لگائو ہے اور اسٹیج پر میری اداکاری میںاس کی جھلک بھی نظر آتی ہے ، اسٹیج پر جگت کے ساتھ بالنگ کرنے کے اندازکو بڑا پسند کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے تھیٹر کی دنیا میں نام بنانے کے لئے انتھک محنت او رلگن سے کام کیا ہے اور مجھے کامیابی بھی ملی ہے ۔انہوںنے کہا کہ اگر شائقین چاہیں گے تو دور حاضر کے تھیٹرمیں تبدیلی بھی آ جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں واقعی طاقتور ہیں، ایلون مسک
- سی ایم جی اور صوبہ زے جیانگ کے درمیان”برانڈ پاور پراجیکٹ” کے حوالے سے اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط
- چینی صدر کے خصوصی ایلچی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ
- چین کی جانب سے چینی کاروباری اداروں کی تحقیقات کے یورپی یونین کے طریقہ کار پر تحفظات
- چین چاڈ کو اپنی قومی صورتحال کے مطابق ترقی کے راستے پر چلنے کو سراہتا ہے، چینی وزیر خا رجہ