شبلی فراز

کرونا جیسے اہم ایشو کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے، شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرونا جیسی اہم ایشو کو سیاست کی نظر نہیں کرنا چاہیے ۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹی میں شریک ہو کر کرونا کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے اپنی تجاویز دینی چاہئیں ۔ انہوںنے کہا کہ عوام کی صحت اور زندگی کے معاملے پرمشاورت سے آگے بڑھنا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں