نیویارک (عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے یورپی یونین کے کمیشن کے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او یورپ کے علاقائی ڈائریکٹر ہانس کلوگے نے جرمن اخبار سے گفتگو میں کہا کہ موسم گرما کے لیے متعرف کرائے جانے والے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ غالبا ناگزیر ہیں۔ تاہم عالمی ادارے کی طرف سے اس کی ہدایت جاری نہیں کی گئی۔ ان کے بقول یہ ضروری نہیں کہ ویکسین لگوانے کے بعد دوسرے لوگوں تک وائرس کی منتقلی بھی یقینی طور پر رک جائے۔ ای یو کمیشن سترہ مارچ کو ایک ڈیجیٹل پاسپورٹ کے لیے مسودہ پیش کرنا چاہتا ہے، جس میں کووڈ انیس کی بیماری اور ٹیسٹ کے منفی نتائج کے حوالے سے معلومات محفوظ کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیر دفاع
- گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اورحنیف عباسی میں تلخ کلامی