بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نیو ڈویلپمنٹ بینک کی صدر ڈیلما روسیف، عالمی بینک کے صدر انجی پینگ،آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر جارجیوا،ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ایولا سمیت 10 بین الاقوامی اقتصادی تنظیموں کے سربراہان کے ساتھ “1+10” ڈائیلاگ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ فریقین تین موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے جن میں “عالمی معیشت کی تبدیلی اور ترقی کو فروغ دینے کے لئے تبدیلی کے مواقع سے فائدہ اٹھانا”، “کثیر الجہتی کو برقرار رکھنا اور عالمی اقتصادی حکمرانی کے نظام میں اصلاحات کو فروغ دینا”، اور “چین کی جانب سے ہمہ جہت طریقے سے اصلاحات کو مزید گہرا کرنا اور جدیدکاری کے وسیع امکانات کو کھولنا” شامل ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کا پارٹی نظم و ضبط کی تعمیر کو مضبوط بنانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کی اہمیت پر زور
- چائنا میڈیا گرو پ کی جانب سے 2024میں ٹاپ 10 ملکی اور بین الاقوامی مالیاتی خبروں کا اجراء
- چین کا 7 امریکی فوجی اداروں اور ان کے سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ
- چین، نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی آمدنی میں سال بہ سال 0.5 فیصد کا اضافہ
- چینی صدر کی چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مبارکباد