چینی فلم بینوں

چینی فلم بینوں کی تعداد 10 کروڑ اور باکس آفس 5 ارب سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (عکس آن لائن) چین میں جشن بہار کے دوران  (10 فروری تا 17 فروری)  کل باکس آفس (بشمول پری سیل) 5 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا جب کہ فلم بینوں کی تعداد 100 ملین سے زائد ہو چکی  ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں