بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نےچین کے شہر تھیان چن کا دورہ کیا اور نچلی سطح پر فعال مقامی کارکنوں اور عوام سے خیرو عافیت دریافت کی۔جمعہ کے روز انہوں نے سب سے پہلے شی چھین تحصیل کے شین کھوؤ قصبے کے ڈی لیوبو گاؤں کا دورہ کیا اور گزشتہ سال سیلاب کے بعد مقامی زرعی پیداوار کی بحالی سے متعلق دریافت کیا۔ انہوں نے اسپرنگ فیسٹیول مارکیٹ کی صورتحال اور تاریخی اور ثقافتی بلاکوں کے تحفظ اور استعمال کا معائنہ کرنے کے لئے تھیان چن قدیم ثقافتی اسٹریٹ کا بھی دورہ کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا صوبہ فوجیان کا دورہ ، چینی طرز کی جدیدکاری کی تعمیر پر زور
- افریقہ کے لیے امریکی سرمایہ کاری اور امداد کا منافقانہ رویہ
- “چینی خوراک کے پیالہ” کو زیادہ سے زیادہ وافر بنایا جائے ، چینی میڈ یا
- چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس کا اعادہ
- چین اور منگولیا خوشگوار ہمسائگی اور دوستی کی عمومی سمت پر کاربند ہیں، چینی صدر