چینی صدر

چینی صدر کوپ 15 کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ جمعرات کے رو، حیاتیاتی تنوع سے متعلق کنونشن کے فریقین کی 15 ویں کانفرنس کے دوسرے مرحلے کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں