چینی صدر

چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے 

ما سکو (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز روس کے شہر کازان پہنچ گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے