طیاروں

چینی ساختہ سی 919مسافر بردار طیاروں کے آرڈر ز کی تعداد 1061 تک پہنچ گئی

بیجنگ (عکس آن لائن) شنگھائی میں منعقدہ پوجیانگ انوویشن فورم2023 کے دوران بتایا گیا کہ رواں سال 28 مئی سے چینی ساختہ سی 919 مسافر بردارطیاروں کا تجارتی آپریشن جاری ہے ۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

تاحال 2 طیارے فراہم کیے جا چکے ہیں جبکہ آرڈرز کی تعداد 1061تک پہنچ چکی ہے۔ مجموعی طور پر ملکی ساختہ 112 اے آر جے 21 جیٹ لائنرز اس وقت آپریشن میں ہیں ، اور آرڈرز کی تعداد 775 تک پہنچ گئی ہے۔اس دوران 8.6ملین مسافروں کی محفوظ نقل و حمل کو یقینی بنایا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں